آفات
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- مذکر
ماخذ: عربی
- جمع آفت
اردو
[لکھو]- سرائیکی میں اسے واحد کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے "فلانا آدمی آفات ہے" یعنی بہت تیز طرار ہے یا "فلاناں ٻال (یعنی بچہ) آفات ہے " یعنی بہت شریر ہے۔
- نہایت تیز طرار
- مصائب
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦