آڑن٘گ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- مذکر، اسم، اسم جمع
ماخذ: سرائیکی
اردو
[لکھو]- چمک اور گرج کے ساتھ بادل جس میں بارش کے آثار ہوں
- بادل
- گرج چمک
- گھٹا ۔ بادلوں کا گھر گھر آنا(بادلوں کا اجتماع)
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦