ابابیل

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

  • مذکر

من٘ڈھ: عربی

اردو[لکھو]

  • ایک چھوٹی سی چڑیا، قرآن میں جس کا ذکر سورۃ فیل میں ابابیل کے نام سے ہی آیا ہے جس کے مطابق اس چھوٹے سے پرندے کے جھنڈ کے جھنڈ نے ابرہہ کے لشکر کو خدا کی قدرت سے کنکریاں برسا کر تباہ و برباد کر دیا تھا


حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦