ابدال
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- مذکر، اسم
من٘ڈھ: عربی
اردو
[لکھو]- چالیس اولیاء کا وہ گروہ جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ دنیا کے کاروبار کا ان پر انحصار ہے
- صفت
- سادہ لوح
- سوچ سے عاری
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦