اوٹھا
اوٹھا[لکھو]
(صفت)
سرائیکی[لکھو]
من٘ڈھ: سرائیکی
اُردو[لکھو]
- اُونٹ کا۔
- اونٹ سے متعلقہ ۔
- اونٹ سے متعلق
- اونٹ کا چمڑا، اونٹ کا کینہ، اونٹ کا رنگ یا متعلق کوئی اور شے
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:38, 22 July 2019 (UTC)
اوٹھا[لکھو]
- (مذکر)
- اصطلاح: فلاسی بافی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی[لکھو]
- اُوہ دھاڳا جیڑھا فلاسی دی وُݨائی کِیتے اُٹّھ دے والاں نال بݨایا ڳیا ہووے۔
اُردو[لکھو]
- وہ دھاگا جو فلاسی کی بُنائی کے لیے اُونٹ کے بالوں سے بنایا گیا ہو۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٩:٥٦, ٢٤ جنوری ٢٠٢١ (PKT)