اُلان٘گ ولاوݨ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]اردو
[لکھو]- چادر یا تہمد کا نیچے کا پلو ہندوؤں کی طرح اوپر اڑس لینا
- گھوڑے پر سواری کے وقت سوار کا چادر کا پچھلا پلو ٹانگوں کے بیچ میں سے گزار کر اوپر چڑھا لینا
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦