بلیک کوئین

وکشنری توں

بلیک کوئین[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو[لکھو]

  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل[لکھو]

  • عوام میں اس کھیل کا نام مَینَس فاری ہے جو Minus Five کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ یہ ایک عام کھیل ہے جس میں کُل نمبر 25 ہوتے ہیں۔ تقسیم ہوں ہے: حکم کی بیگم / 12 + پان کے تیرہ پتّے / 13 = میزان: 25۔
  • اس کھیل میں ہر کھلاڑی کم سے کم نمبر لینے کی کوشش کرتا ہے۔ جو کھلاڑی سَر نہ اُٹھائے اُسے منفی پانچ نمبر ملتے ہیں جو کھلاڑی سب سے پہلے سو نمبر بنا لے وہ ہار جاتا ہے۔ اس کھیل میں دو کھلاڑی سے لے کر دس کھلاڑی بیک وقت کھیل سکتے ہیں۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:04, 17 September 2020 (UTC)