بُزگام
شکل و صورت
بُزگام / ٻکرگام
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: گھوڑیاں دی چالاں۔
سرائیکی
[لکھو]- پَٹّھ آلی چال۔
اُردو
[لکھو]- بکری کی چال۔ گھل کے علاقے کی ناچی / نوچی بکری بہت مشہور ہے جو چلتے ہوئے رقص کرتی نظر آتی ہے۔ یہ بکری بھاگتی نہیں ہے۔ اگر ریوڑ سے پیچھے رہ جائے تو ریوڑ کو روکا جاتا ہے تب یہ بکری ریوڑ سے ملتی ہے ورنہ پیچھے رہ جاتی ہے۔ اس مخصوص چال میں گھوڑا ناچی بکری کی طرح یوں چلتا ہے کہ پِچھلا قدم اگلے قدم کے برابر یا ذرا کم پیچھے رہتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:36, 26 September 2020 (UTC)