بُھس
شکل و صورت
بُھس
[لکھو](مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- زرد رنگ۔
- خون دا گھاٹا ۔
- تحریک ۔
- بھیڑی تجویز ۔
- مٹی کھاوݨ (ٻالاں دا) (ش پ)۔
اُردو
[لکھو]- زرد رنگ ۔
- خون کی کمی والا ۔
- تحریک ۔
- بُری تجویز ۔
- مٹی کھانا (بچوں کا) (ش پ)۔
- س محا: مون٘ہ تے بُھس پلٹِیجݨ (رنگ اُڑنا) ۔ شوکت مغل ۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:36, 5 August 2019 (UTC)
بُھس / بُھسری
[لکھو](اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- بُسری۔
- بُوشاں۔
- پِنڈ دا ابتدائی داݨہ جین٘دے وِچ ڳَکَّڑ نئیں ہون٘دی۔ ڄیکر ڈَھے پووے اَتے اِیکُوں ہِک ݙو ݙین٘ہ رَکھ ݙتّا ونڄے تاں لذیذ بݨ وین٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- کھجور کا ابتدائی دانہ جس میں گُٹھلی نہیں ہوتی۔ اگر گِر جائے اور اسے ایک دو دِن رکھ دیا جائے تو لذیذ بن جاتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:42, 20 August 2020 (UTC)