بُھوترا
شکل و صورت
بُھوترا
[لکھو](مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- کھڄی دے پیڑ دا ہِک "پِنّا" ڄیڑھا ٹوکریاں، چٹائیاں اَتے رَسّے بݨاوݨ دے کَمّ آندے۔
اُردو
[لکھو]- کھجور کے درخت کا ایک "پِنّا" جو ٹوکریاں، چٹائیاں اور رسّے بنانے کے کام آتا ہے۔ (شوکت مغل)۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:02, 7 August 2019 (UTC)
بُھوترا
[لکھو](اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کھجور کی چھڑی کا پتا جس سے مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:47, 20 August 2020 (UTC)
بُھوترا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: تِݨکے آلی ٹوپی دے اجزاء، ٹوپی سازی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- کَھڄِّی دا چِھلّا ہویا پَتر۔
- پُوترا۔
اُردو
[لکھو]- کھجور کا چِھلا ہوا پَتّہ۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٦:٢٣, ١٣ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
بُھوترا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: چَھٻّی سازی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]اُردو
[لکھو]- چھابی بنانے میں استعمال ہونے والا کھجور کا پَتّہ۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٥:٢٢, ٢٠ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
بُھوترا
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- بُھوتر۔
- ٻُلّا۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
- کنایہ۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- آلۂ تناسل (بالخصوص جانور کا)۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ ݙوجھا حِصّہ۔ صفحہ نمبر: 39۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٥٩, ١١ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)