تران٘وی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- صفت
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو
[لکھو]- چھچھلی
- گول ٹھیکری جسے زور سے پانی کی سطح پر مارتے ہیں اور جب تک ہاتھ کی قوت کا اثر رہتا ہے وہ پانی کو چھوتی ہوئی سطح پر تیرتی چلی جاتی ہے
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء