Jump to content

تصوف

وکشنری توں

سرائیکی

[لکھو]

اردو

[لکھو]

اسم، مذکر

  • راہ طریقت، سلسلہ بیعت و سلوک, وہ مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، علم معرفت
  • تزکیۂ نفس کا طریقہ، اشیائے عالم کو صفات حق کا مظہر جاننا،
  • صوف پوشی ، پشمینہ پوشی
  • پیروں، فقیروں، درویشوں اور قلندروں کا دنیاداری سے کنارہ کشی پر مبنی طرز زندگی
  • بھکتی تحریک کے مماثل اسلامی نظام طریقت