توڑا
شکل و صورت
توڑا
[لکھو](مذکر) - (اصطلاح)
سرائیکی
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کپڑے کا تھیلا جس میں مزدور درخت پر چڑھ کر آم توڑ کر جمع کرتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:05, 6 August 2020 (UTC)
توڑا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: کَھڄّی دی مصنوعات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- کھڄّی دے بُھوتراں نال بݨا ہویا تھیلا جین٘دے وِچ کھڄّی رکھین٘دے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- کھجور کے بُھوتروں سے بنا ہوا تھیلا جس میں کھجور رکھتے ہیں۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٩:٠١, ٢٦ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
توڑا
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- ہندو مرداں دا چاندی دا ڳَل دا ہِک ڳہݨاں۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- ہندو مردوں کا چاندی کا گلے کا ایک زیور۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 624۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠١, ١ جولائی ٢٠٢١ (PKT)