تِڑکار
سرائیکی[لکھو]
- مذکر
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو[لکھو]
- تلملاہٹ
- اضطراب
- بے چینی
- گرمی دانوں کا چبھنا
- سالن بگھارنے کی آواز
- گھی میں تلے جانے کی آواز
- لگا تار بندوق چلنے کی آواز
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء