تِکَٹّی

وکشنری توں

تِکَٹّی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو[لکھو]

  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل[لکھو]

  • اسے تین کی کِٹّی کہتے ہیں۔ اس میں کُل تین کھلاڑی ہوتے ہیں۔ ہر ایک کو سولہ سولہ پتّے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ ہر کھلاڑی پریل کی پانچ پانچ بازیاں بناتا ہے۔ ءجو کھلاڑی کم از کم تین بازیاں بنا لے وہ جیت جاتا ہے اگر کسی کھلاڑی کی بھی تین بازیاں نہ بنیں تو کھیل دوبارہ کھیلا جاتا ہے اور دوبارہ کھیل میں جیتنے والے کو پہلی بازی پر لگی ہوئی رقم بھی ملتی ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:14, 17 September 2020 (UTC)