جمعراتِیں

وکشنری توں

جمعراتِیں[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • ہر جُمعرات کُوں مردے دے ایصالِ ثواب کِیتے کُجھ ناں کُجھ کھاݨاں خیرات کِیتا وین٘دا ہِے اَتے غُرباء تے مسکیناں کُوں اِیہ کھاݨاں کھوایا وین٘دا ہِے۔

گرائمر[لکھو]

  • اصطلاح۔

اُردو[لکھو]

  • ہر جمعرات کو مُردے کے ایصالِ ثواب کے لیے کچھ نہ کچھ کھانا خیرات کیا جاتا ہے اور غُرباء و مساکین کو یہ کھانا کھلایا جاتا ہے۔


تفصیل[لکھو]

  • چھ جمعرات کے بعد ساتویں جمعرات کو شاندار طریقے سے منایا جاتا ہے اور یوں مُردے کی آخری رسومات بھی ختم ہو جاتی ہیں۔ اِسے "جمعرات کرݨ" یا "جمعراتِیں کرݨ" کہتے ہیں۔ جمعرات پر وہ کھانا / کھانے پکائے جاتے ہیں جو مرحوم کو بہت پسند ہوں۔ ساتویں جمعرات کو انواع و اقسام کے کھانے پکائے جاتے ہیں۔ اس کے بعد چہلم ہوتا ہے۔ جس میں ساری برادری شریک ہوتی ہے۔

اصطلاح[لکھو]

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٠٥, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)