جَنڈ

وکشنری توں

 جَنڈ[لکھو]

(مذکر)

سرائیکی[لکھو]

  • ہِک وݨ - ہندو اَتے کُجھ مسلمان پرنیوݨ تُوں پہلاں "جَنڈی کپّݨ" در رسم ادا کریندے ہَیں۔ گھوٹ وݨ دی نِکی ٹِنگ کپیندا ہِے اَتے بھوئیں وِچ پُور ݙیندے ہندوؤاں دے چیچک دے مریضاں دے لواحقین اِیں وݨ اُتے چڑھاوے وِی چڑھیندے ہِن۔

اُردو[لکھو]

  • ایک درخت - ہندو اور کچھ مسلمان شادی سے پہلے "جَنڈی کپّݨ" کی رسم ادا کرتے ہیں۔ دولھا درخت کی چھوٹی شاخ کاٹتا ہے اور زمین میں دبا دیتا ہے ہندوؤں کے چیچک کے مریضوں کے لواحقین اس درخت پر چڑھاوے بھی چڑھاتے ہیں۔


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 03:22, 21 September 2019 (UTC)