جُتّی پُٹھی تِھیوݨ
شکل و صورت
جُتّی پُٹھی تِھیوݨ
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- ڄیکر جُتّی دے پیزار پُٹّھے تِھی ون٘ڄِن یا ہِک ٻئے دے اُتّے چڑھ ون٘ڄِن تاں پن٘دھ کرݨ دا شڳݨ گِھدّا وین٘دا ہِے۔ پُراݨے ویلیاں وِچ بادشاہ با اثر لوکاں کُوں ݙیس نِکالی ݙیوݨ دا اِیہو طریقہ استعمال کرین٘دے ہون٘دے ہَن۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- اگر جوتے کے پیزار اُلٹے ہو جائیں یا ایک دوسرے کے اُوپر چڑھ جائیں تو سفر کرنے کا شگون لیا جاتا ہے۔ پُرانے زمانے میں بادشاہ با اثر لوگوں کو دیس نکالی دینے کا یہی طریقہ استعمال کیا کرتے تھے۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 55۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٤٩, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)