جڑݨ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]اردو
[لکھو]- نگینے لگانا
- کسی چیز کو کسی فریم میں مضبوطی سے لگانا
- خوبصورتی سے لگانا یا ترتیب دینا
- پچی کاری
- الفاظ تراکیب اور اشعار کو عبارت میں سلیقے سے استعمال کرنا
- بہتان باندھنا
- طمانچہ رسید کرنا
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء