جھولیاں بھرݨ

وکشنری توں

جھولیاں بھرݨ[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • چوری تھیا ہویا مال کڈھواوݨ دا طریقہ۔

گرائمر[لکھو]

  • اصطلاح۔

اُردو[لکھو]

  • چوری ہوا ہوا مال نکلوانے کا طریقہ۔

تفصیل[لکھو]

  • چوری ہو جانے کی صورت میں مشتبہ افراد سے مالِ گُم شدہ (بالخصوص رقم اور زیورات) اُگلوانے کا یہ با عزّت طریقہ ہے، مشکوک افراد سے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی جھولی میں مٹّی بھر کر لائیں اور چُرایا ہوا مال اُس مٹّی میں ڈال کر ایک مقررہ جگہ پر ڈال دیں یوں مال بھی مِل جاتا ہے اور چور کو شرمندگی بھی نہیں ہوتی۔ مشتبہ چوروں کے ساتھ چند شُرفاء کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے تاکہ سب کا بھرم قائم رہے۔ جھولی میں مٹّی بھر کر مٹّی ڈالنے کو "جھولیاں پاوݨ" کہتے ہیں۔ بعد میں گمشدہ شے مٹی میں سے تلاش کی جاتی ہے اِسے "جھولیاں پھرولݨ" کہتے ہیں۔

اصطلاح[لکھو]

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٣:٠٦, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)