حق سامبھ
شکل و صورت
حق سامبھ
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: گھوڑا بانی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- ݙو بَندیاں وِچ ساجھے داری ملکیّت دی گھوڑی، پرورش کرݨ آلے کُوں ہِک چوتھائی وَدھ مِلدا ہِے۔ یعنی ہِک کُوں ترائے چوتھائی اَتے ݙوجھے کُوں ہِک چوتھائی۔
اُردو
[لکھو]- دو اشخاص میں مشترکہ ملکیّت کی گھوڑی، پرورش کرنے والے کو ایک چوتھائی زائد مِلتا ہے۔ یعنی ایک کو تین چوتھائی اور دوسرے کو ایک چوتھائی۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 10:56, 10 December 2020 (UTC)