خاکا
شکل و صورت
خاکا
[لکھو](مذکر)
سرائیکی
[لکھو]من٘ڈھ: سرائیکی
- دھوڑا
- دھوڑیا
- تصویری خاکہ۔
- ہِک وَنکی دی مٹی جیڑھی پہاڑاں وِچ مِلدی ہِے۔ اِیکُوں "پہاڑی مٹی" آکھیا ویندے جیڑھی سفوف دی شِکّل وِچ حاصل کریندے ہِن اَتے وال دھووݨ دے کَمّ آندی ہِے۔
- نیل جیڑھا تِھڳّڑاں کُوں لایا ویندے جیندے اُتّے اِیکُوں سُکایا ویندے اَتے سفوف دی شِکّل وِچ وِچیندا ہِے ٹِکیاں وِچ کائے ناں۔
اُردو
[لکھو]- تصویری خاکہ وغیرہ۔
- ایک قسم کی مٹی جو پہاڑوں میں ملتی ہے اسے "پہاڑی مٹی" کہتے ہیں جو سفوف کی شکل میں حاصل کرتے ہیں اور بال دھونے کے کام آتی ہے۔
- نیل جو کپڑوں کو لگاتے ہیں جس پر اسے خشک کیا جاتا ہے اور سفوف کی شکل میں بیچتے ہیں ٹکیوں میں نہیں۔
- سفوف
- پاؤڈر
- خشک دوائی جو چھڑکی جائے
- پسائی میں اڑ جانے والا یا کاٹا جانے والا آٹا
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:23, 10 October 2019 (UTC)
خاکا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: نرالی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- پوݙر دی شِکل وِچ نِیل۔
اُردو
[لکھو]- پاؤڈر کی شکل میں نِیل۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:29, 12 September 2020 (UTC)