خیال دے ڄالے وُݨ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- خیالاں وچ رہوݨ
اردو
[لکھو]- خیالی پلاؤ پکانا
- کھویا رہنا
- . ایسی خوشگوار باتیں سوچنا جن کا وجود نہ ہو یا جو عملاً بروئے کار نہ آ سکیں .
- دل ہی دل میں خوش ہونا ،
- دل ہی دل میں منصوبے بنانا ،
- ناقابل عمل باتوں کے غور و فکر میں لگے رہنا .
- ایسی توقع کرنا جو پُوری نہ ہو سکے ،
- جھوٹی اٌمید بان٘دھنا.