دال
شکل و صورت
دال
[لکھو](مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]من٘ڈھ: ہن٘دی
- ݙالا
- ٹوٹا
- مٹر / دال ۔
اُردو
[لکھو]- ٹکڑا ۔
- مٹر ۔
- دال ۔ مسور وغیرہ ۔
- دلا ہوا اناج جو سالن کی طرح پکاتے ہیں
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 05:57, 12 October 2019 (UTC)
دال
[لکھو](اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]اُردو
[لکھو]- پھوک۔ شہد کے نیچے بچ جانے والی بیکار شے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:04, 20 August 2020 (UTC)
دال
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: خاص کھاݨے، طباخی اَتے متعلقات، ٻئے نِکّے پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- اَنج اَنج وَنکیاں دی دالیں وِچُوں کہِیں ہِک دال کُوں پَکا تے بݨائی ڳئی ڈِش۔
اُردو
[لکھو]- مختلف قسم کی دالوں میں سے کسی ایک دال کو پَکا کر بنائی گئی ڈِش۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٨, ٤ مارچ ٢٠٢١ (PKT)