دَرَگڑی
شکل و صورت
دَرَگڑی
[لکھو](مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- ہِک ٹُکُّر جیڑھا ہِک پاسیوں پکایا ویندے اَتے ݙوجھے پاسوں مکھݨ لویندا ہِے اَتے وَل اِین٘کُوں سِر تے بَدھیندا ہِے جیڑھا سِر دی پِیڑھ دا علاج ہوندا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- ایک چپاتی جو ایک طرف سے پکائی جاتی ہے اور دوسری طرف مکھن لگاتے ہیں اور پھر اسے سر پر باندھتے ہیں جو دردِ سر کا علاج ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:28, 13 October 2019 (UTC)
دَرَگڑی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: خاص کھاݨے، طباخی اَتے متعلقات، ٻئے نِکّے پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- ہِک پاسے تُوں پکایا ڳیا ٹُکّر۔
اُردو
[لکھو]- ایک طرف سے پکائی گئی چَپاتی۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٩, ٤ مارچ ٢٠٢١ (PKT)