دَور
دَور[لکھو]
(مذکر)
سرائیکی[لکھو]
من٘ڈھ: عربی
- خلیج
- کھاڑی ۔
- دریا دے کنّے دی وسعت ۔
- زمانہ
اُردو[لکھو]
- خلیج ۔
- کھاڑی ۔
- دریا کے کنارے کی وُسعت ۔
- زمانہ
- وقت
- معاشرے کا انداز
- گولائی
- حروف کے دائرے
- چکر
دَور[لکھو]
(مذکر)
سرائیکی[لکھو]
- وَݨ دے تَݨے آلا کھݙا۔
- تھان٘ولا۔
اُردو[لکھو]
- درخت کے تنے والا کھڈا۔
- تھان٘ولا۔
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:37, 26 July 2020 (UTC)
دَور[لکھو]
- (مذکر)
- اصطلاح: عمل قالین بافی، قالین بافی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی[لکھو]
- ہِک وَنکی دا ڈیزائن جیڑھا بیل دے اَندرلے پاسُوں قالین اُتے چَون٘ہاں پاسُوں بݨدا ہِے اِیہ وی ہِک وَنکی دا باڈر ہون٘دا ہِے۔
اُردو[لکھو]
- ایک قسم کا ڈیزائن جو بیل کے اندر کی جانب قالین پر چاروں طرف بنتا ہے یہ بھی ایک قسم کا بارڈر ہوتا ہے۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٨:٠٣, ٢٥ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
دَور[لکھو]
- (مذکر)
- اصطلاح: دریائی لحاظ نال بھوئیں دی وَنکیاں، بھوئیں دی وَنکیاں، زراعت، زرعی زندگی اَتے متعلّقہ پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی[لکھو]
- دریا دے کَنّے کُھلّا علاقہ۔
اُردو[لکھو]
- دریا کے کنارے کُھلا علاقہ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٠٣, ١ اپريل ٢٠٢١ (PKT)
دَور[لکھو]
سرائیکی[لکھو]
- کچّی مچاݨ آلی کار اُچّی جاء جیڑھی گھر دا سَمان اُچّا رکّھݨ کِیتے بݨائی وین٘دی ہِے۔
تلفّظ[لکھو]
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر[لکھو]
- مؤنث۔
اصطلاح[لکھو]
اُردو[لکھو]
- کچّی مچان نُما اُونچی جگہ جو گھر کا سامان اُونچا رکھنے کے لیے بنائی جاتی ہے۔
حوالہ[لکھو]
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 856۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٢٨, ٦ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)