رنگ: ݙو، ترے، پنج

وکشنری توں

رنگ: ݙو، ترے، پنج[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو[لکھو]

  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل[لکھو]

  • اس کھیل میں صرف تین آدمی کھیل سکتے ہیں۔ رنگ بولنے والے کو پانچ سَریں بنانا ہوتی ہیں۔ پتّے بانٹنے والے کو تین اور تیسرے کھلاڑی کو دو سَریں بنانا ہوتی ہیں۔ جو کھلاڑی مقررہ سَروں سے زیادہ بناتا ہے وہ حد سے کم سَریں بنانے والے کھلاڑی کے پتّے کھینچتا ہے جتنے اپنے ناکارہ پتّے اُسے واپس کرتا ہے یہ ایک قسم کا جُرمانہ ہے جو نا اہل کھلاڑی کو ادا کرنا ہوتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:53, 17 September 2020 (UTC)