رَمّی
شکل و صورت
رَمّی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: تاش دے کھیݙاں۔
سرائیکی
[لکھو]- تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔
اُردو
[لکھو]- تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔
تفصیل
[لکھو]- رمّی اور گھڑون٘ج میں معمولی فرق ہے۔ تقسیم میں دس دس پتّے بانٹ کر آخری ایک پتّا سیدھا کر لیا جاتا ہے۔ اس کا جو بھی نمبر ہو وہی سب کے نمبر کا جوکر ہوگا اس نمبر کے جوکر کو تِسّر اور چوسر میں کم ہونے والے پتّے کی جگہ رکھا جا سکتا ہے۔ باقی کھیل گھڑون٘ج کی طرح ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:49, 17 September 2020 (UTC)
رَمّی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: جوئے دی وَنکیاں۔
سرائیکی
[لکھو]- گھڑوَنڄ تُوں ذرا مختلف کھیݙ جیڑھا تاش دے ذریعے کھیݙا وین٘دا ہِے اَتے جِت ہار اُتے رقم لائی وین٘دی ہِے۔ اِین٘دے وِچ تِسّر یا چوسر بݨاوݨ آلا جِتدا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- گھڑوَنڄ سے ذرا مختلف کھیل جو تاش کے ذریعے کھیلا جاتا ہے اور جیت ہار پر رقم لگائی جاتی ہے۔ اس میں تِسّر یا چوسر بنانے والا جیتتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:55, 19 September 2020 (UTC)