رَنگ: ٻولݨ آلا
شکل و صورت
رَنگ: ٻولݨ آلا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: تاش دے کھیݙاں۔
سرائیکی
[لکھو]- تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔
اُردو
[لکھو]- تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔
تفصیل
[لکھو]- اس کھیل میں کم از کم دو کھلاڑی کھیلتے ہیں ورنہ چار، ہر کھلاڑی کو تیرہ تیرہ پتّے دیئے جاتے ہیں۔ پہلے پانچ پانچ، پھر چار چار، پھر چار چار۔ پہلے پانچ پتّوں میں سے مخالف اپنی مرضی کا رنگ بولتا ہے وہ اس بازی کا رنگ ہوتا ہے۔ (مثلًا: پان، حُکم، چِڑی، اِٹ)۔ جو ٹیم سات سَر بنالے وہ جِیت جاتی ہے۔ اگر ایک ٹیم پہلی سات سَریں مسلسل جیت لے وہ نہ صرف جیت جائے گی بلکہ مخالف کو "کوٹ" آ جائے گا۔ ایک ایک ٹیم مسلسل تیرہ سَریں جیت جائے تو مخالف کو تیرہ والا کوٹ آ جائے گا۔ اگر رنگ بولنے والی ٹیم کو تیرہ والا کوٹ آ جائے تو اسے گھوں کوٹ / گُوہ کوٹ کہا جاتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:51, 17 September 2020 (UTC)