رہ ون٘ڄݨ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]اردو
[لکھو]- ٹھہر جانا
- سکونت اختیار کانا
- ناکام ہو جانا
- کسی سابقہ بری عادت کو ترک کر دینا
- باز آجانا
- پیچھے رہ جانا
- پڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے زندگی کی تگ و دو میں شریک نہ ہو سکنا
- عملی زندگی میں پیچھے رہ جانا
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء