سامری
شکل و صورت
سامری
[لکھو](مذکر) - (اصطلاح)
سرائیکی
[لکھو]من٘ڈھ: عربی
- امب دی ہِک وَنکی۔ شِکّل وِچ لموترا ہون٘دا ہِے۔ رنگ ساوا ہون٘دا ہِے۔ ذائقہ مناسب ہِے۔ ٻار اَدھ سیر تئیں ہون٘دا ہِے۔
- ہک یہودی جادو گر
اُردو
[لکھو]- آم کی ایک قِسم۔ شکل میں لمبوترا ہوتا ہے۔ رنگ ہرا ہوتا ہے۔ ذائقہ مناسب ہے۔ وزن نصف کلو تک ہوتا ہے۔
- ایک یہودی جادو گر جس نے حضرت موسیٰؑ کے زمانے میں سونے چاندی کا ایک بچھڑا بنا کر بنی اسرائیل سے اس کی پرستش کرائی
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:28, 11 August 2020 (UTC)