سمُولی
شکل و صورت
سمُولی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: تاش دے کھیݙاں۔
سرائیکی
[لکھو]- تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔
اُردو
[لکھو]- تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔
تفصیل
[لکھو]- اس کھیل میں تاش کے کوئی 21 پتّے رکھ کر اُن میں سے ایک پتّا دیکھ کر اُسے اُن 21 پتّوں میں واپس ملا دیا جاتا ہے۔ پھر تین ڈھیریوں میں باری باری رکھ کر پوچھا جاتا ہے کہ مطلوبہ پتّا کس ڈھیری میں ہے۔ تین مرتبہ ڈھیریاں ملا کر اکٹھی کی جاتی ہیں۔ چوتھی مرتبہ ایک ڈھیری بنا دی جاتی ہے۔ اب گیارہواں پتّہ مطلوبہ پتّا ہوگا۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:27, 17 September 2020 (UTC)