سمی

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

اردو[لکھو]

  • شاعری کی ایک صنف جو کہ تحصیل تونسہ ضلع ڈیرہ غازی خان کا خاص گیت ہے خیال کیا جاتا ہے کہ لڑکیاں جب جمع ہو کر سمی گاتی ہیں تو بادل گھر آتے ہیں، جب یہ گیت تونسہ سے باہر پہنچے تو سمیاں بن گئے

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء