Jump to content

سَر

وکشنری توں

 سَر

[لکھو]

(مذکر)

سرائیکی

[لکھو]

من٘ڈھ: سرائیکی

اُردو

[لکھو]
  • سرکنڈے کے پتے / جنگلی گھاس ۔ سرکنڈے کو "کاناں" اور اُوپر والے حصّے کو "مُن٘ج" کہتے ہیں۔

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:06, 27 October 2019 (UTC)


سَر

[لکھو]

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی

[لکھو]
  • سرکنݙے دے کُولے پَتر جیڑھے تَلّے ہون٘دے ہِن۔ اِنھّاں پَتراں نال "تروّا" بݨین٘دے ہِن۔
  • ٻُوٹے۔

اُردو

[لکھو]
  • سرکنڈے کے نرم پتے جو نیچے ہوتے ہیں اِن پتوں سے "تروّا" بناتے ہیں۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:44, 17 August 2020 (UTC)


سَر

[لکھو]

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک گھاہ دا ناں۔

اُردو

[لکھو]
  • ایک گھاس کا نام۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:00, 23 August 2020 (UTC)


سَر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ہر کھلاڑی دی طرفُوں تُوں ہِک ہِک پاتے ڳئے پَتّے دا سیٹ۔
  • سَرّاں (جمع)۔

اُردو

[لکھو]
  • ہر کھلاڑی کی طرف سے ایک ایک ڈالے گئے پتوں کا سیٹ۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 12:14, 17 September 2020 (UTC)


سَر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک خود رو ٻُوٹا جین٘دے نال جھاڑو بݨدے ہِن اِیکُوں چَھٻّی دی وَٹوں دے اَندِر لایا وین٘دا ہِے۔

اُردو

[لکھو]
  • ایک خود رو پودا جس سے جھاڑو بنتے ہیں اِسے چھابی کی وَٹوں کے اندر لگایا جاتا ہے۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٥:٤٥, ٢٠ جنوری ٢٠٢١ (PKT)


سَر

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • ایسی زمین جس کی سطح سیلاب کی گزرگاہ ہونے کے سبب سخت ہو جائے (جیسے سرگودھا)، قانون کی اصطلاح میں خود کاشتہ زمین۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥١, ٣١ مارچ ٢٠٢١ (PKT)