سَنگڑی چاوݨ
شکل و صورت
سَنگڑی چاوݨ
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- سَنگڑی کُوں چاوݨ دا ٹوݨاں۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- حَلق کا کوّا گِر جائے تو اُس کو اُٹھانے کا ٹونہ۔
تفصیل
[لکھو]- حلق کا کوّا گِر جائے تو نمک یا راکھ اُنگلی پر لگا کر کوّے کو اُس اُنگلی سے دبایا جاتا ہے۔ دوائی کے طور پر "پُھکارا" (ایک طبّی دوائی) لگا کر بھی کوّا اُوپر اُٹھایا جاتا ہے۔ اِس ٹونہ سے مریض تندرست ہو جاتا ہے۔ کوّا گرنے کو "سنگڑی پووݨ / تالوں ڈَہݨ" بھی کہتے ہیں۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 58۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٣٦, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)