سُبن٘دی

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

اردو[لکھو]

  • عورتوں کا خاص انداز گفتگو
  • کسی مثال میں اپنے آپ سے پرائی بات منسوب کرنے کے بد شگون سے بچنے کے لئے دوسروں کی طرف اشارہ کر کے بیان کرتی ہیں جسے اگر اے سچ ہووے تاں سُبندی کوں طلاق نہ مل ونڄے، مراد یہ ہے کہ اگر یہ سچ ہوتا تو مجھے طلاق نہ مل جاتی۔
  • اس بندی کا
  • یہ بندی

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء