سُرخا برما
سُرخا برما[لکھو]
(مذکر) - (اصطلاح)
سرائیکی[لکھو]
- اَمب دی ہِک وَنکی۔ ہِک پاسُوں سُرخ ہون٘دا ہِے اَتے ٻئے پاسُوں زرد / ساوا۔ ٻار دار اَمب ہِے ہاڑھ وِچ ہون٘دا ہِے۔
اُردو[لکھو]
- آم کی ایک قِسم۔ ایک طرف سے سُرخ ہوتا ہے اور دوسری طرف سے زرد / سبز۔ وزن دار آم ہے ہاڑھ میں ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:30, 11 August 2020 (UTC)