سُݨدا سُݨ جواب ݙیوے

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

اردو[لکھو]

  • سرائیکی کا انوکھا انداز جب کسی کی غیر موجودگی میں اس پر کوئی چارج شیٹ لگائی جا رہی ہو تو الزام دینے والا اپنی سچائی کے ثبوت کے طور پر کہتا ہے کہ کوئی سننے والا اس الزام کی تردید کرے یا وہ جس پر الزام لگا وہ جواب دے

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء