سِہرا ٻَدھائی
شکل و صورت
سِہرا ٻَدھائی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- نکاح کِیتے کُؤار دے گھر کِیتے ٹُرݨ تُوں پہلاں گھوٹ کُوں سِہرا ٻَدّھݨ دی رِیت ادا کِیتی وین٘دی ہِے۔ اِیں مقصد کِیتے ݙو سِہرے بݨوائے وین٘دے ہِن ہِک سِہرا کُؤار دے عزیز، نانا، ݙاݙا، پِیؤ، ماما یا سوہرا، گھوٹ دے گھر آ تے ٻَدھین٘دے ہِن۔ دُعائے خیر منڳدے ہِن جین٘دے بعد بَرات کُؤار دے گھر آلے پاسے ٹُر پون٘دی ہِے۔ ݙوجھا سِہرا نکاح دے بعد کُؤار کُوں اُون٘دے گھر (پیکے) وِچ ٻَدّھیا وین٘دا ہِے۔ گھوٹ آلیاں دی طرفُوں گِھن آیا ہویا سِہرا کُؤار دے بُزرگ اُون٘دے سِر اُتے ٻَدھین٘دے ہِن اَتے کُؤار آلیاں دی طرفُوں گِھن آیا ہویا سِہرا گھوٹ دے بزُرگ اُون٘دے سِر اُتے ٻَدھین٘دے ہِن۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- نکاح کے لیے دُلہن کے گھر روانہ ہونے سے پہلے دُولہا کو سِہرا باندھنے کی رسم ادا کی جاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے دو سہرے بنوائے جاتے ہیں ایک سِہرا دُلہن کے عزیز، نانا، دادا، والد، ماموں یا سُسر، دُولہا کے گھر آ کر باندھتے ہیں۔ دُعائے خیر مانگتے ہیں جس کے بعد بارات دُلہن کے گھر کی جانب روانہ ہوتی ہے۔ دوسرا سِہرا نکاح کے بعد دُلہن کو اُس کے گھر (میکے) میں باندھا جاتا ہے۔ دُولہا والوں کی طرف سے لایا ہوا سِہرا دُلہن کے بزرگ اُس کے سر پر باندھتے ہیں اور دُلہن والوں کی طرف سے لایا ہوا سہرا دُولہا کے بزرگ اُس کے سر پر باندھتے ہیں۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 27۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:١٦, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)