سیماب

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

اردو[لکھو]

اسم، مذکر، واحد

  • پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رن٘گ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد آْڑ جاتا ہے جُدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر مِلانے سے مل جاتا ہے
  • طب: ایک مرہم کا نام جس میں جُزواعظم پارہ ہوتا ہے