سینھوں
شکل و صورت
سینھوں
[لکھو](اصطلاح) - (سے+نھوں) - (مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- سینوں
- تِھڳّڑ / لِیرے نال بݨیا ہویا اُوہ ڳول تِھڳڑ / لِیرا جیڑھا سِر اُتّے رَکھ تے پانڈی بار چین٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- کپڑے سے بنا ہوا وہ گول کپڑا جو سر پر رکھ کر پانڈی بوجھ اُٹھاتا ہے۔
- سر پر گھڑا رکھنے کے لئے کپڑے کا حلقہ جسے عورتیں پانی بھرتے وقت استعمال کرتی ہیں
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:56, 25 August 2020 (UTC)
سینھوں
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- کپڑے دی اُوہ گَدّی جیڑھی ڈان٘د دی ڳِچّی اُتّے رَکھ تے پنجالی رکّھی وین٘دی ہِے۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کپڑے کی وہ گدّی جو بیل کے گردن پر رکھ کر پنجالی رکھی جاتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥١, ٢٢ اپريل ٢٠٢١ (PKT)