طبچے بری دا شکار
شکل و صورت
طبچے بری دا شکار
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: ٻٹیر دے شکار دی وَنکیاں۔
سرائیکی
[لکھو]- "طبچہ" ݙوئی آلی کار چوٻی آلہ ہِے جین٘دا نِکّا جِیہاں دَستہ ہون٘دا ہِے اِین٘دے ڳول حِصّے اُتے رٻڑ چڑھا تے رٻڑ کُوں ہَتّھ نال اِین٘ویں ہلایا وین٘دا ہِے ڄو رٻڑ وِچُوں مادہ ٻٹیر دی اَواز کَڈّھے۔ "بَری" ہِک ڄال ہے جین٘دا سائز ٦ فُٹ x ٣٠ فُٹ ہون٘دا ہِے۔ ڄال ٹُنڳا ݙتّا وین٘دا ہِے اَتے "طبچہ" نال مادہ ٻٹیر دی اَواز کڈّھی وین٘دی ہِے۔ نَر ٻٹیر مَستی وِچ آ تے اَڳُّوں وَدھدا ہِے اَتے ڄال وِچ پَھس وین٘دا ہِے۔ اِیہ طریقہ محدود تعداد وِچ شکار پَھدَّݨ کِیتے استعمال تِھین٘دا ہِے اَتے چیتر دے مہینے وِچ کِیتا وین٘دا ہِےجݙݨ ٻٹیر مست ہون٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- "طبچہ" ڈوئی نُما چوبی آلہ ہے جس کا چھوٹا سا دستہ ہوتا ہے اس کے گول حصّے پر ربڑ چڑھا کر ربڑ کو ہاتھ سے یوں ہلایا جاتا ہے کہ ربڑ میں سے مادہ بٹیر کی آواز نکلے۔ "بَری" ایک جال ہے جس کا سائز 6 فُٹ 30x فُٹ ہوتا ہے۔ جال لٹکا دیا جاتا ہے اور "طبچہ" سے مادہ بٹیر کی آواز نکالی جاتی ہے۔ نر بٹیر مستی میں آ کر آگے بڑھتا ہے اور جال میں پھنس جاتا ہے۔ یہ طریقہ محدود تعداد میں شکار پکڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور چیت کے مہینے میں کیا جاتا ہے جب بٹیر مست ہوتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 11:31, 1 December 2020 (UTC)