عید کرݨ
شکل و صورت
عید کرݨ
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- عید دے موقع اُتے رشتہ داراں اَتے ٻیلیاں کُوں تُحفے ݙیوݨ "عید کرݨ" اَکھوِین٘دا ہِے۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- عید کے موقع پر رشتہ داروں اور دوستوں کو تحفے دینا "عید کرݨ" کہلاتا ہے۔
تفصیل
[لکھو]- چونکہ یہ خوشی کا اظہار ہے اس لیے ایسے لوگ جن کی عید کے قریب کوئی مرگ ہو جائے یا اگر کوئی بیوہ ایّامِ عدّت میں ہو تو اس کے قریبی رشتہ دار عید نہیں کرتے یعنی عید کے موقع پر خوشی نہیں مناتے اور عید کو سادگی سے گزار لیتے ہیں۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 59۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٤٢, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)