غلابِ چشم

وکشنری توں
Jump to navigation Jump to search

غلابِ چشم[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • باز دی ہِک نسل جیڑھی مختلف رَنڳاں وِچ مِلݨ آلی نایاب اَتے اعلیٰ جݨس ہِے۔ اِین٘دے اَکّھیں ہَلکے پِیلے ہون٘دی ہِے۔ اِیہ باز جنگلاں وِچ رَہن٘دا ہِے مادہ دا جِسم ذرا وَݙّا ہون٘دا ہِے مادہ شکار کِیتے وَدھ موزوں ہِے اِیہ باز مالک دی ٻہوں پِچھاݨ رکھین٘دا ہِے۔ نایاب ہووݨ دے پارُوں ٻہوں قیمت حاصل کرین٘دا ہِے۔ اِین٘دے اَکّھیں سِی ݙتّیاں وین٘دیاں ہِن۔

اُردو[لکھو]

  • باز کی ایک نسل جو مختلف رنگوں میں ملنے والی نایاب اور اعلیٰ جنس ہے۔ اس کی آنکھ ہلکی پیلی ہوتی ہے۔ یہ باز جنگلوں میں رہتا ہے مادہ کا جسم ذرا بڑا ہوتا ہے مادہ شکار کے لیے زیادہ موزوں ہے یہ باز مالک کی بہت پہچان رکھتا ہے۔ نایاب ہونے کے سبب بہت قیمت پاتا ہے۔ اس کی آنکھیں سی دی جاتی ہیں۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 11:52, 31 October 2020 (UTC)