Jump to content

فلاش

وکشنری توں

فلاش

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔
  • پریل۔

اُردو

[لکھو]
  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل

[لکھو]
  • یہ دراصل تین پتّوں کا کھیل ہے اور جوئے کی ایک قسم ہے۔ کھیل شروع کرنے سے پہلے ہر جواری کو کچھ بنیادی رقم رکھ کر شرکت کرنا ہوتی ہے۔ اس رقم کو "ٻُوٹ" کہا جاتا ہے۔ پتّے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ ہر پتّے کی طاقت نیچے دی گئی ترتیب صعودی کے مطابق مقرر ہے۔ اگر کھلاڑی دیکھے کہ اُس کے پاس کھیلنے کے لیے اچھے پتّے ہیں تو چال ڈالتا ہے (مزید رقم لگاتا ہے) ورنہ اپنا "ٻُوٹ" بنیادی رقم چھوڑ کر کھیل کے پتّے نیچے پھینک کر الگ ہو جاتا ہے۔ ہر راؤنڈ پر اسی طرح رقم بڑھتی چلی جاتی ہے۔ اگر کوئی کھلاڑی پتّے دیکھے بغیر رقم ڈالے تو اِسے "اندھا آوݨ" کہتے ہیں۔ اس کے بعد ہر اگلے کھلاڑی کو "اندھے" کے بعد اُس کی رقم سے دوہری رقم چال کے طور پر ڈالنا ہوتی ہے یوں چال کی رقم بڑھتی جاتی ہے اور کھلاڑی کم ہوتے جاتے ہیں حتٰی کہ دو کھلاڑی رہ جاتے ہیں۔ اس موقع پر ایک کھلاڑی "دھوپا" مار سکتا ہے۔ اس وقت مخالف یا تو میدان چھوڑ جاتا ہے یا چیلنج قبول کرتا ہے۔ اسے "دھوپا جھلّݨ" کہتے ہیں۔ دھوپا جھلّݨ والا برابر کی رقم ڈالتا (سامنے رکھتا ہے) اور مخالف کو پتّے شو کرانے کے لیے کہتا ہے۔ پتّے ظاہر ہونے پر ہار جیت کا فیصلہ ہو جاتا ہے۔ جس کے پتّے زیادہ ہوں وہ "ٻُوٹ" اور چال کی رقم لے جاتا ہے اور اگر مخالف "دھوپا" قبول نہ کرے تو دھوپا مارنے والا جیت جاتا ہے اور ساری رقم لے جاتا ہے۔
  • پتّوں کی طاقت یہ ہے:
  • جُٹ: ایک جیسے نمبر کے دو پتوں کا جوڑا۔
  • رنگ روݨ: ایک ڈیزائن کے تین پتّے (جیسے چڑیا کا دہلا + چڑیا کا گولا + چڑیا کی بیگم)۔
  • راؤنڈ: تین نمبروں کا مسلسل آنا۔
  • ترے مورتی: Q, K, J کا اکٹھا ہونا۔
  • لنگڑی: یکّی، دُکّی، تِکّی کا اکٹھا ہونا۔
  • بِگ: Q,K, A کا اکٹھا ہونا (یکّا، بادشاہ، بیگم کا اکٹھا ہونا)۔
  • ݙو، ترے، پنج: دو، تین، پانچ کا یکجا ہونا۔
  • ٹِم: J, K, A کا یکجا ہونا (یکّے، بادشاہ، جوکر کا یکجا ہونا) یہ سب سے طاقتور پتّے سمجھے جاتے ہیں)۔
  • کلر راؤنڈ: فلاش کے کھیل میں ایک ڈیزائن اور رنگ کے تین اُوپر نیچے والے مسلسل نمبر کے پتّے۔
  • پریل: ایک نمبر کے تین پتّے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:28, 17 September 2020 (UTC)


فلاش

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • تاش دے ٥٢ پَتّیاں نال کھیݙا ونڄݨ آلا ہِک جوا۔

اُردو

[لکھو]
  • تاش کے 52 پتّوں سے کھیلا جانے والا ایک جوا۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:02, 19 September 2020 (UTC)