قُرعہ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]اردو
[لکھو]اسم، مذکر
- تان٘بے، پیتل یا ہاتھی دان٘ت وغیرہ کا پان٘سہ جسے ڈال کر رمَال غیب کی باتیں بتاتے ہیں، پان٘سہ
- فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کاغذوں یا پرچیوں پر نام لکھ کر کسی کام کے کرنے والے یا انعام لینے والے کا نام نکالنا
- کوئی کتاب وغیرہ کھول کر قسمت کا حال بتانا (خصوصاً بائیبل کے ذریعے)، شرط، شرط لگانا، پان٘سے کی پھین٘ک، قرعہ اندازی، فروخت بذریعۂ قرعہ اندازی