لُن٘ڈا
شکل و صورت
لُن٘ڈا
[لکھو](مذکر) - (صفت)
سرائیکی
[لکھو]- اُوہ رقم جیڑھی ذال کُوں طلاق ݙیوݨ کِیتے ہِک مَرد کُوں ݙتّی ویندی ہِے۔
- لُن٘ڈکا
- دُمٻ دے بغیر دا (پ لُغ)۔
- بَھیڑے کردار آلا۔ (ش پ)۔ (اُوبرائن نے اِیکُوں "لُندا" لِکھا ہِے)۔
اُردو
[لکھو]- وہ رقم جو بیوی کو طلاق دینے کے لیے ایک مرد کو دی جاتی ہے۔
- بغیر دُم کا (پ لُغ)۔
- بُرے کردار والا (ش پ) (اوبرائن نے اسے "لُندا" لکھا ہے)۔
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:54, 12 December 2019 (UTC)