لچھن
شکل و صورت
لچھن
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: راڳ اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- راڳاں دی پِچھاݨ کِیتے ݙَاہ اُصول۔ ١۔ گرہ۔ ٢۔ انش۔ ٣۔ تار۔ ٤۔ مندر۔ ٥۔ نیاس۔ ٦۔ اَپ نیاس۔ ٧۔ سنیاس۔ ٨۔ وَنیاس۔ ٩۔ بُہت۔ ١٠۔ اَلپَت۔
اُردو
[لکھو]- راگوں کی پہچان کے لیے دس اُصول:
- گرہ: اُس سُر کا نام جس سے کوئی راگ شروع ہو۔
- انش: اُس سُر کا نام جو بار بار راگ میں مستعمل ہو، راگ کی جان سُر۔ اس کا موجودہ نام وادی سُر ہے۔
- تار: ایسا سُر جو ٹیپ کے سُروں میں راگ کے جانے کی کیفیت بتائے۔
- مندر: اُس سُر کا نام جو نیچے کی سبتک میں لگایا جائے۔
- نیاس: وہ سُر جس پر راگ ختم ہوتا ہے۔
- اَپ نیاس: وہ سُر جس پر راگ کا ایک حِصّہ ختم ہو۔
- سنیاس: وہ سُر جس پر راگ کا پہلا حِصّہ ختم ہو۔
- وَنیاس: وہ سُر جس پر گیت کا پہلا ٹکڑا ختم ہو۔
- بُہت: وہ سُر جو راگ کی اروہی امروہی میں برابر بولے یا چھوٹ جائے۔
- اَلپَت: وہ سُر جو کسی راگ میں متروک ہو یا بہت کم مستعمل ہو۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:45, 20 October 2020 (UTC)