لکّی سیون
شکل و صورت
لکّی سیون
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: تاش دے کھیݙاں۔
سرائیکی
[لکھو]- تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔
اُردو
[لکھو]- تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔
تفصیل
[لکھو]- Lucky Seven۔ اس کھیل میں چار کھلاڑیوں میں تیرہ تیرہ پتّے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ پہلا پتّا وہ ڈالے گا جس کے پاس کسی رنگ کی ستّی ہوگی اگر نہ ہو وہ کہے گا Pass اور جُرمانہ بھی ادا کرے گا۔ پھر دوسرا کھلاڑی "ستّی" ڈالے گا اگر نہ ہو تو "پاس" کہہ کر جُرمانہ ادا کرے گا۔ جب ایک کھلاڑی سات کا پتّا ڈال لے گا تو اگلا کھلاڑی اس سے ایک نمبر کم کا پتّا یعنی "چھکّی" ڈالے گا۔ اگلا کھلاڑی پنجی، اگلا چوکی، اگلا تِکّی، اگلا دُکّی اور اگلا یَکّی۔ یہ ترتیب نزولی بھی ہوسکتی ہے اور صعودی بھی یعنی ایک نمبر نیچے والا پتّا یا ایک نمبر اُوپر والا پتّا۔ جو کھلاڑی ترتیب توڑے یا پتّا نہ ڈالے تو اسے جرمانہ ادا کرنا ہوتا ہے یعنی ایک پتّا نیچے سے اُٹھانا ہوتا ہے اس طرح جس کھلاڑی کے پتّے پہلے ختم ہو جائیں وہ جیت جاتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:00, 17 September 2020 (UTC)