معاف
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]اردو
[لکھو]صفت
- چھوڑا گیا، آزاد کیا گیا، بخشا گیا
- بری، آزاد
- عفو، درگزر (عربی میں معافی بروزن منادی تھا، فارسیوں نے آخر کا الف حذف کرکے معاف کرلیا، یہ لفظ بضم اول صحیح وبفتح اول غلط ہے)
اسم
- معافی، بخشش، وہ زمین جس کی مال گزاری معاف ہو
انگریزی
[لکھو]- exempt
- remit
- frank
- excuse
- excusable
- enfranchise
- dissolvable
- dispense
- dispensable
- dismiss
- warless
- tax exempt
- scot free
- dispense with
- emeritus
- freeway
- absolve